راولپنڈی: ملک ریاض کے خلاف 1170 کنال اراضی کی خرد برد کیس۔ ملک ریاض عدالت پیش ۔ تفصیلات بادبان رپورٹ میں

راولپنڈی. بحریہ ٹاون کے چیف ایگزیکٹو ملک ریاض کے خلاف 1170 کنال اراضی کی خرد برد کیس۔

ملک ریاض عدالت پیش ۔۔

محکمہ جنگلات اور محکمہ مال کے افسران بھی اینٹی کرپشن عدالت پیش

عدالت کا ملک ریاض کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

ملک ریاض کے وکلانے عدالت سے 15 دن کی مہلت مانگ لی

1170 کنال اراضی خرد برد کیس کی آئندہ سماعت 10 نومبر کو ہو گی

ملک ریاض کی جانب سے انکے وکیل ملک وحید ہیش ہوئے

اراضی کیس کی سماعت سپیشل جج اینٹی کرپشن مشتاق احمدد تاڑر نے کی