راولپنڈی میں جوان لڑکے کو چھریوں کے وار سے ایسے ہلاک کیا کہ انسانیت نے منہ چھپا لیا۔ گھر والوں پر قیامت ۔ جانئے وہ معمولی سی بات جس پر بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ بادبان رپورٹ

.راولپنڈی تھانہ سول لائن کی چوکی طارق آباد میں قتل کی واردات

فٹبال گیم پر سگریٹ کا دھواں چھوڑنے ست منع کرنے پر چھریوں کے پے در پے وار کرکے 22 سالہ نوجوان نبیل کو بے دردی سے قتل کردیا

چھڑانے کی کوشش میں مقتول کا بھائی بھی شدید زخمی

مارنے والوں میں نوید، ولید، طیب اور بشیر شامل تھے

پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرنے کی کوشش نہیں کی

پولیس کے روئیے سے مایوسی لواحقین کا لاش چوکی طارق آباد کے سامنے رکھ کر مظاہرہ کرنے کا اعلان

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.