راولپنڈی : : کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کا جنگی مشقوں کا معائنہ۔ تفصیلات جانئے۔

راولپنڈی: کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کا جنگی مشقوں کا معائنہ، آئی ایس پی آر
کور کمانڈر نے جہلم ڈویژن میں جلال پور جٹاں کے مقام پر بریگیڈ سطح کی مشقوں کا جائزہ لیا، آئی ایس پی آر
کور کمانڈر نے اعلیٰ پیشہ وارانہ معیار اور تربیت کو سراہا، آئی ایس پی آر
لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے تربیت اور جنگی تیاریاں جاری رکھنے پر زور دیا، آئی ایس پی آر