راولپنڈی کے بڑے تھانوں میں ایس ایچ اوز تبدیل۔ شہریار آفریدی کا تھانوں پر چھاپے اور چیکنگ: تفصیلات بادبان رپورٹ

بادبان رپورٹ : شہریار آفریدی کا جڑواں شہروں میں تھانوں پر چھاپے اور چیکنگ۔ چیکنگ کے دوران قید کرنے والے مجرموں کی بھی تفتیش اور کوتاہی برتنے والے آفیسرز تبدیل۔

تھانہ گوالمنڈی اور فیض آباد کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ 

راولپنڈی کے نیو ٹائون تھانے پر بھی گزشتہ ہفتے رات گئے چھاپہ اور ملزمان میں 12 اور 14 سالہ بچوں کی فریاد سُنی اور داد رسی بھی کی۔