رحمان ملک ایک بار پھر حکومت پر بھرم سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کیوں برسے جاننے کے لیے کلک کریں

  • چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا آصفہ بھٹو زرداری کو پمز ہسپتال میں اپنے والد سے ملنے سے روکنے پر شدید برہمی کا اظہار،

    سینیٹر رحمان ملک کے چیف کمشنر اسلام آباد کو آصفہ بھٹو زرداری کیساتھ پمز میں بدتمیزی کرنے والے عملے کیخلاف انکوائری کرانے کے احکامات،

    آصف علی زرداری کی بیٹی آصفہ بھٹو اور وکلاء کیساتھ بدتمیزی کرنے والے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، سینیٹر رحمان ملک

    کسی بیٹی کو اپنے بیمار والد سے ہسپتال میں ملنے سے روکنا انسانی حقوق کی بدترین پامالی ہے، سینیٹر رحمان ملک

    عدالتی اجازت نامے کے باوجود آصفہ بھٹو کو والد سے ملنے سے روکنا عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہے، سینیٹر رحمان ملک

    عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرنا توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے، سینیٹر رحمان ملک

    اوچھے ہتھکنڈوں سے ظاہرہو رہا ہے کہ حکومت آصف زرداری کیخلاف انتقام پراتر آئی ہے، سینیٹر رحمان ملک