Breaking News

رحیم یار خان: شوہر نے بیوی اور 2 بیٹیوں پر تیزاب پھینک دیا، رپورٹ طلب

باپ اپنے ہی جگر گوشوں کا دشمن نکلا، 2 بیٹیوں اور بیوی پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گیا، تیزاب گردی کا یہ واقعہ رحیم یار خان میں پیش آیا جس کی وجہ گھریلو جھگڑا بتایا گیا ہے، ریسکیو ذرائع کے مطابق خواتین کے جسم کا 25 سے 50 فیصد حصہ جھلس گیا ہے۔

آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او سے 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کر لی ہے جبکہ پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved