ردالفساد: مختلف علاقوں میں چھاپے، 19 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد

آئی ایس پی آر کے مطابق، ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے۔ ایف سی بلوچستان نے ڈیرہ بگٹی میں آپریشن کیا۔ دوران آپریشن بارودی سرنگیں اور اسلحہ برآمد ہوا۔ پنجاب رینجرز، سی ٹی ڈی، پولیس اور خفیہ اداروں نے مختلف شہروں میں آپریشن کے دوران 19 دہشتگرد اور سہولت کار گرفتار کئے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*