Breaking News

رواں برس چینی کی پیداوار میں 14 لاکھ ٹن اضافہ

کراچی (بادبان نیوز ) رواں سیزن میں چینی کی پیداوار مقامی ضرورت سے 14 لاکھ ٹن زائد رہی، ملک میں چینی کی پیداوار 64 لاکھ ٹن تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق چینی کی پیداوار گذشتہ سیزن کے مقابلے 5 لاکھ ٹن کم رہی۔گذشتہ سیزن میں 69 لاکھ ٹن چینی زیادہ پیدا ہوئی تھی مگر اس کے باوجود ملک میں چینی کی پیداوار مقامی ضرورت سے اب بھی 14 لاکھ ٹن زائد ہے، چینی کی مقامی ضرورت لگ بھگ 50 لاکھ ٹن ہے۔ماہرین کے مطابق ملک میں چینی کی پیداوار میں اضافے کے لئے ضروری ہے کہ حکومت چینی کی برآمدات کے کوٹے کا برقت درست تعین کرے اور سپورٹ پرائز دیکھ بھال کر سیٹ کرے جس سے کاشتکاروں اور شوگر ملرز کسی ایک کا بھِی استحصال نہ ہو۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved