Breaking News

رواں سال میچ فیس کی وصولی میں سرفرازاحمد کا پہلا نمبر

شعیب کو2  کروڑ93 لاکھ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔ فوٹو: فائل

رواں سال میچ فیس کی وصولی میں کپتان سرفراز احمد سرفہرست رہے، قائمہ کمیٹی کو پیش کی جانے والی دستاویزات کے مطابق انھیں 2 کروڑ 95لاکھ  38ہزار روپے ادا کیے گئے جب کہ شعیب ملک 2 کروڑ 93لاکھ 73ہزار، اظہر علی 2 کروڑ 65لاکھ 29 ہزار، یونس خان 2 کروڑ 32لاکھ  95ہزار، یاسر شاہ 2 کروڑ 18لاکھ41ہزار، بابر اعظم 2 کروڑ 17 لاکھ  63 ہزار، محمد عامر 2 کروڑ 8لاکھ  25ہزار اور وہاب ریاض 2 کروڑ 4 لاکھ 32 ہزار روپے وصول کرنے میں کامیاب ہوئے۔

اسی طرح حسن علی ایک کروڑ 48 لاکھ  28ہزار، محمد حفیظ ایک کروڑ 42لاکھ 7 ہزار،اسد شفیق ایک کروڑ 32لاکھ 26 ہزار، مصباح الحق ایک کروڑ 30 لاکھ 47 ہزار، عماد وسیم  ایک کروڑ 27 لاکھ 68 ہزار، محمد نواز ایک کروڑ ایک لاکھ 10 ہزار روپے کے حقدار بنے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved