روبوٹس اب سوئمنگ بھی کرینگے

جی ہاں، سنگاپور کے محققین کا تیار کردہ MandaDroid نامی روبوٹ مانتا رے مچھلی سے متاثر ہو کر بنایا گیا ہے جو 7 میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے تقریباَ دس گھنٹے تک پانی میں تیرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اسکا وزن 7 کلو گرام، لمبائی 35 سینٹی میٹر اور چوڑائی 25 انچ رکھی گئی ہے۔

ماہرین کے مطابق منفرد نوعیت کا یہ روبوٹ سمندری حیاتیات، سمندر کے نیچے کی نگرانی کے علاوہ زیر سمندر سرچ آپریشن میں مددگار ثابت ہوگا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.