روس: مسافر طیارہ گر کر تباہ، 71 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق روسی مسافر طیارہ ماسکو سے ارسک شہر کی طرف جارہا تھا کہ اچانک کنٹرول روم سے اُس کا رابطہ منقطع ہوگیا۔ روسی میڈیا کے مطابق نجی ائیرلائن کا طیارہ فلائٹ نمبر اے این 148 کا ریڈار سے 10 منٹ بعد ہی رابطہ منسوخ ہوگیا تھا جس کے بعد انتظامیہ کی پریشانی بڑھ گئی۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.