Breaking News

زلفی بخاری، فواد حسن فواد، کیپٹن آفتاب کے لئے گھیرا تنگ

بادبان رپورٹ کے مطابق زلفی بخاری، فواد حسن فواد، کیپٹن آفتاب کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے۔ تینوں شخصیات کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا جا رہا ہے اور کسی عدالت یا نیب کے احکام کے بغیر ای سی ایل سے نام نہیں نکالا جا ئے گا۔

یاد رہے کہ زلفی بخاری وہ شخصیت ہیں جو عمران خان کے رائٹ ہینڈ مانے جاتے ہیں ۔ فواد حسن فواد بھی پرنسپل سیکرٹری کے عہدے سے حال ہی میں مستعفیٰ ہوئے ہیں ۔ 

بادبان سپیشل

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved