زمین کے تنازعے پر جنگی صورتحال

سوہاوہ/فاٸرنگ

سوہاوہ۔۔ فاٸرنگ سے علاقہ میدان جنگ بن گیا افرا تفری کا عالم

سوہاوہ ۔ دینہ کے نواحی علاقہ چکوہا میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ چارافراد زخمی
سوہاوہ۔ پولیس موقعہ پر پہنچ گئی زخمی افراد ہسپتال منتقل

سوہاوہ۔ فاٸرنگ میں زخمی ہونے والوں میں محمد عظمت کمال ولد محمداشرف ساکن چکوہا-محمد عمر ولد بشیر احمد ساکن جادہ –
سوہاوہ ۔زخمیوں کو رورل ہیلتھ سنٹر دینہ پہنچا گیا جہاں سے ڈی ایچ کیو جہلم شفٹ کر دیا گیا
سوہاوہ ۔ جہلم سےچاروں زخمیوں کو راولپنڈی ریفر کر دیا گیا

سوہاوہ۔ ۔ ملزمان فاٸرنگ کرنے کے بعد کھلے عام اسلحہ لہراتے ہوٸے فرار ہوئے ۔اہل علاقہ
سوہاوہ ۔ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔پولیس
سوہاوہ ۔ ڈی پی او جہلم تنویر مصطفے بھاری نفری کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے
سوہاوہ۔ پولیس شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف
سوہاوہ۔ دینہ کے اطراف روڈز کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے ۔ پولیس

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.