زونگ نے فور جی سروس کو اپ گریڈ کردیا

صارفین کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کیلئے زونگ فور جی نے اپنے بنیادی ٹرانسمیشن نیٹ ورک کو کامیابی سے 10 گنا سے زائد تک اپ گریڈ کر دیا ہے ۔ بڑے پیمانے کی اس توسیع سے زونگ فور جی کے نیٹ ورک میں موجود گنجائش کو 10Gbps سے لے کر100Gbps تک بڑھا دیا گیا ہے جس سے صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد کو فورجی کی بلا تعطل اور تیز ترین سروسز میسر ہو گی ۔
This entry was posted in Science and Technology, اہم خبریں. Bookmark the permalink.