Breaking News

زینب قتل کیس میں پیش رفت، دنیا نیوز نے مبینہ ملزم کی نئی فوٹیج حاصل کر لی

 

زینب قتل کیس میں اہم پیش رفت، دنیا نیوز نے مبینہ ملزم کی نئی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی، فوٹیج میں مبینہ ملزم کو مقتولہ کے گھر کے باہر چکر لگاتے اور بازار میں گھومتے دیکھا جاسکتا ہے۔

مشکوک شخص 4 جنوری کو باراز میں گھومتا نظر آیا، شام پانچ بجکر چھبیس منٹ پر گلی کا چکر بھی لگایا۔ مبینہ ملزم کا قد تقریباً پانچ فٹ دس انچ اور اس کی داڑھی ہے، مبینہ ملزم نے سر پر ٹوپی، کوٹ اور شلوار قمیض پہن رکھی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved