زینب کے اہلخانہ کو انصاف کی بلاتاخیر فراہمی لائق تحسین ہے: نواز شریف

نواز شریف نے کہا کہ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے محنت اور جذبے سے قانونی تقاضے پورے کئے، جج سجاد احمد کا قانونی تقاضے پورے کرنا خوش آئند ہے، ایسے فیصلے گھناؤنے جرائم کا راستہ روکنے میں سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں اور مثال ہیں، اب ہماری بچیوں کی طرف کوئی بری نظر سے نہیں دیکھے گا۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.