زینب کے قتل نے قومی کھلاڑیوں کو بھی جھنجھوڑ کر رکھ دیا

سابق کوچ اور کپتان وقار یونس نے سوشل میڈیا پر مطالبہ کیا کہ زینب کے مجرموں کو پھانسی کی سزا ملنی چاہیے۔ اظہر علی نے کہا وہ حیران ہیں کہ کوئی انسان محمد عامر کا کہنا تھا کہ نا جانے ہم کس قسم کے معاشرے میں رہتے ہیں۔ نوجوان کرکٹر شاداب خان نے اس واقعہ کو انسانیت سوز سانحہ قرار دیا۔ فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے کہا کہ وہ غمزدہ ہیں کہ پاکستان میں ایسا سانحہ ہوا۔ قومی کھلاڑیوں نے زینب کیلئے انصاف کی اپیل بھی کی۔
This entry was posted in قومی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.