سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو لاہور پہنچ گئے

لاہور: سابق بھارتی کرکٹر اور موجودہ سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو متوقع وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو براستہ واہگہ بارڈر لاہور پہنچے جس کے بعد شام 5 بجے تک ان کی اسلام آباد آمد متوقع ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*