سابق خاتون اول کلثوم نواز کی نماز جنازہ کی ادائیگی کیلئے صف بندی

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ لندن میں ادا کی جارہی ہے۔

لندن کی ریجنٹ پارک مسجد میں بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کے لیے صف بندی کی جارہی ہے اور نماز جنازہ کچھ دیر بعد ادا کی جائے گی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*