سابق وزیر اعظم عباسی نیب کے آگے پیش بادبان رپورٹ کے مطابق اہل این جی گیس مے دو سو ارب کرپشن میں ملوث خاقان عباسی کآ کھنا ھے کہ نیب جب بلاے گی پیش ھوتا رھونگا سخت سوالات کے جوابات دئیے میرے پاس چھپانے کے لیے کچھ نحی