سابق چئیرمین نادرا طارق ملک کے انکشافات: مجھے آج پتہ چلا کہ میرا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔۔۔ میری برطرفی پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے چارج شیٹ جاری کی۔۔۔ چیف ٹیکنیکل ایڈوائزر کے طور پریو این میں کام کر رہا ہوں۔۔۔ وزارتِ داخلہ کے ڈپٹی سیکرٹری نے میرا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی تصدیق کی۔۔۔ میرے خلاف کرپشن کا کیس ہے نہ دہشت گردی کا۔۔۔ سابق چئیرمین نادرا طارق ملک

سابق چئیرمین نادرا طارق ملک کے انکشافات: مجھے آج پتہ چلا کہ میرا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔
میری برطرفی پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے چارج شیٹ جاری کی۔
چیف ٹیکنیکل ایڈوائزر کے طور پریو این میں کام کر رہا ہوں۔
وزارتِ داخلہ کے ڈپٹی سیکرٹری نے میرا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی تصدیق کی۔
میرے خلاف کرپشن کا کیس ہے نہ دہشت گردی کا۔
سابق چئیرمین نادرا طارق ملک