سانحہ ساہیوال : انسپکٹر جنرل پولیس تبدیل۔ سی ٹی ڈی کے سربراہ معطل۔ ڈی پی اواور آر پی او کو گرفتار کرنے کا فیصلہ۔ وزیر اعظم عمران خان کی وطن واپسی کا انتظار۔ زیشان کسی دہشگردی میں ملوث نہیں تھا۔ بادبان الرٹ

بادبان الرٹ
انسپکٹر جنرل پولیس تبدیل۔
سی ٹی ڈی کے سربراہ معطل۔ ڈی پی اواور آر پی او کو گرفتار کرنے کا فیصلہ۔
وزیر اعظم عمران خان کی وطن واپسی کا انتظار۔
زیشان کسی دہشگردی میں ملوث نہیں تھا۔ بادبان الرٹ