سانحہ ساہیوال: کیا ایس پی کو گرفتاار کیا؟ آپریشن کا حکم کون دیتا؟ آئی جی پیش کیوں نہ ہوا؟ اگلی تاریخ میں پیش نہ ہوا تو گرفتار کر کے پیش کیا جائے گا۔ ایس پی، ڈی آئی جی سمیت کسی آفیسر کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ چیف جسٹس شدید برہم۔

بادبان رپورٹ: سانحہ ساہیوال
کیا ایس پی کو گرفتاار کیا؟
آپریشن کا حکم کون دیتا؟  آئی جی پیش کیوں نہ ہوا؟  
اگلی تاریخ میں پیش نہ ہوا تو گرفتار کر کے پیش کیا جائے گا۔
ایس پی، ڈی آئی جی سمیت کسی آفیسر کو گرفتار نہیں کیا گیا۔
چیف جسٹس شدید برہم۔