سانگلہ ہل انٹر چینج افتتاح کے ایک ماہ بعد بھی فعال نہ ہو سکا

sacc

موٹروے پر سانگلہ ہل انٹر چینج کا وزیر اعظم نے تقریباً ایک ماہ قبل افتتاح کیا۔ متعلقہ اداروں نے ایک ماہ بعد بھی ٹال ٹیکس کی وصولی شروع نہ کی۔ اداروں کی غفلت اور حکام کی مجرمانہ خاموشی کا عالم یہ ہے کہ انٹری پر عملہ موجود ہے نہ ہی کارڈ جاری کرنے کا کوئی سسٹم ہے۔ گاڑیوں والے ایگزٹ سے بغیر ٹال ٹیکس دیئے کارڈ لیکر نکلنے لگے۔ قومی خزانے کو بھاری نقصان پر کوئی ایکشن نہیں لیا جا رہا۔ ایگزٹ پوائنٹ پر فری انٹری والوں سے اسلام آباد کا ٹول ٹیکس طلب کرنے پر اہلکاروں کے شہریوں سے جھگڑے بھی ہو رہے ہیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*