سبز چائے آنکھوں کیلئے بھی مفید ہے :چینی سائنسدان

سبز چائے آ نکھوں کے لیے بھی بہترین ہے ۔ چینی سائنس دانوں کی تحقیق کے مطابق سبز چائے میں پائے جانیوالے اجزا آنکھ میں انفیکشن پیدا کرنیوالے خلیات کو ختم کر دیتے ہیں اور اس کا باقاعدہ استعمال موتیا کی بیماری کے خطرے کو بھی کم کر دیتا ہے ۔
This entry was posted in Science and Technology, اہم خبریں. Bookmark the permalink.