سبی میں 4.5 شدت کا زلزلہ، شہری خوف و ہراس کا شکار

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز سبی سے 35 کلو میٹر دور مشرق میں تھا۔ ذرائع کے مطابق زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔
This entry was posted in بین الاقوامی, اہم خبریں. Bookmark the permalink.