سرفراز احمد کی معطلی، سائوتھ افریقی کرکٹر کی معافی پر مشروت۔ پی سی بی سرگرم۔ بادبان سپورٹس اپ ڈیٹس۔

بادبان سپورٹس اپ ڈیٹس۔
سرفراز احمد کی معطلی، سائوتھ افریقی کرکٹر کی معافی پر مشروت۔
پی سی بی سرگرم۔
سرفراز کے مبینہ نسل پرستانہ جملے کا تنازع، آئی سی سی کا نوٹس، سزا کا خدشہ
سرفراز احمد کے مبینہ نسل پرستانہ جملے ان کے لیے مشکلات کا سبب بن سکتے ہیں۔ کیوں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اس حوالے سے سخت مؤقف رکھتی ہے، سرفراز نسل پرستی کے مرتکب قرار پائے تو انہیں سزا ہوسکتی ہے۔