سرل المیڈا کے نا قابل ضمانت وارنٹ جاری۔ نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔ غداری کیس۔ نواز شریف آٹھ اکتوبر کو عدالت میں پیشی

بادبان الرٹ: ڈان لیکس کیس میں اہم پیش رفت۔ سرل المیڈا کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا اور ملک کے اہم مفادات کے خلاف خبر لیک کرنے پر غداری کاقدمہ بھی درج ہے۔ سرل المیڈا کے نا قابل ضمانت وارنٹ بھی جاری کر دۓ گۓ۔  نواز شریف کی بھی آٹھ اکتوبر کو عدالت میں پیشی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.