سرکاری اداروں میں واٹس ایپ، ای میل سے معلومات کے تبادلے پر پابندی

ijji سرکاری اداروں میں واٹس ایپ، ای میل اور اس قسم کے دیگر ذرائع سے سرکاری اور اہم معلومات کے تبادلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا اور تمام ملازم ان احکامات پر عملدرآمد کے پابند ہوں گے
This entry was posted in Science and Technology, اہم خبریں. Bookmark the permalink.