#سرگودھا افسروں نے کسانوں سے رشوت مانگی. کسان بیگ میں 40 سانپ ڈال کر لے آئے. بیگ دفتر میں رکھ کر باھر سے تالا لگا دیا. جب سانپ نکل کر پھنکارنے لگے تو افسر میزوں پر چڑھ کر معافیاں مانگنے لگے اور کسانوں کا کام کرنے کا وعدہ کیا تو دروازہ کھولا گیا۔ کیا خیال ہے یہ طریقہ اچھا نہیں ہے جو بھی رشوت مانگے اس کے ساتھ یہی کرنی چاہیے۔