سری لنکا میں معمولی زخمی ہونے والوں کے دفتر خارجہ نے نام جاری کردئے۔ زخمیوں میں مہین حسن زوجہ حسن محمود، مزنہ ہمایوں دختر چوہدری محمد ہمایوں شامل، ترجمان دفتر خارجہ عاتکہ عاطف زوجہ چوہدری عاطف شریف بھی زخمیوں میں شامل ہیں، ترجمان دفتر خارجہ تین معمولی زخمی ہوئیں، مرہم پٹی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج، ترجمان دفتر خارجہ ایک پاکستانی بچہ بھی زخمی ہوا جسے معمولی زخم آئے، اسے بھی ڈسچارج کردیا گیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ