سعودیہ سے معاملات طے ہو گئے، ساڈھے 5 ارب ڈالر کا قرضہ ملے کا : بادبان رپور ٹ

بادبان رپورٹ کی روائتی قبل از وقت رپورٹس کے مطابق سعودیہ سے معاملات طے پا گئے ہیں اور سعودیہ پاکستان کو ساڈھے پانچ ارب ڈالر قرضہ فراہم کر رہا ہے۔ 

وزیر اعظم عمران خان منگل کو سعودی عرب دورہ کریں گے اور شاہ سلمان کے ساتھ اہم ملاقاتیں کریں گے۔

سعودیہ گوادر میں آئل سٹی بنائے گا۔ 

رپورٹس کے مطابق اگر چائنہ اور سعودیہ سے قرضہ مل گیا تو آئی ایم ایف سے قرضہ نہیں لیا جائے گا۔ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.