سعودی اور پاکستانی سٹاک ایکسچینج کریش کر گئیں۔ بادبان رپورٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج آغاز پر ہی 100 پوائنٹس کی کمی آ گئی ۔
کے ایس ای ہنڈرڈ ایکس 38 ہزار 200 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
سعودی عرب کی سٹاک مارکیٹ بھی کریش کر گئی۔
سعودی عرب انویسٹمنٹ کانفرنس سے تمام ممالک کا بائیکاٹ ۔
کانفرنس میں لوکل سعودی انویسٹرز بھی غائب اور سعودی عرب کی معیشت سمندر میں ہچکولےکھانے لگی۔