سعودی صحافی کو کس بے دردی سے قتل کی کیا گیا۔ ویڈیو میں دیکھیں۔ کوئی بھی مسلمان اس طرح کسی کو قتل نہیں کر سکتا۔ بادبان نیوز رپورٹ۔

بادبان رپورٹ : بادبان نیوز اور پوسٹ انٹرنیشنل، سعودی صحافی کے قتل کی سب سے پہلے نیوز پہنچانے والا ادارہ تھا جس کی عالمی سطح پر بعد میں تصدیق ہوئی۔ جس بے دردی سے صحافی کا قتل ہوا کہ تاریخ بھی شرما گئی اور انسانیت کا سر شرم سے جھُک گیا۔ کوئی حیوان بھی ایسا درندگی کا مظاہرہ نہیں کرتا جیسے ان سفاک انسانوں نے کیا۔ 

 

ویڈیو دیکھیں

 

 

بادبان نیوز کی ایک ماہ پہلے کی شائع کی گئی رپورٹ بھی قائرین کی نظر میں

سعودی صحافی جمال خاشقجی کو کیوں ؟کیسے ؟کہاں اور کن لوگوں نے قتل کیا ؟سعودی عرب کا قتل میں کردار سمیت اہم نکات  اور انکشافات۔ جانیں بادبان سپیشل رپورٹ میں۔