سعودی عرب میں سمندر کی گہرائیوں کو مات دیتا پہاڑ

سعودی عرب کے جنوب مغربی صوبے عسیر کے ساحل کے مقابل بحرِ احمر میں واقع جزیرہ “کدمبل” قدرت کا ایک خوب صورت شاہکار ہے۔ یہ جزیرہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد کے لیے کشش کا باعث ہے جہاں وہ چھوٹی کشتیوں میں سوار ہو کر پہنچتے ہیں۔ بحری سفر کے راستے جزیرے تک آنے جانے میں 4 گھنٹے لگ جاتے ہیں اور اس کے اخراجات 350 ریال ہیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.