سعودی عرب پریمن کی طرف سے حملے، سکول وین پر میزائل حملہ

سعودی عرب میں یمن کی طرف سے مسلسل حملے کئے جا رہے ہیں ۔ حال ہی میں یمن کی طرف سے ایک سکول وین پر میزائل  حملہ کیا گیا جس سے 100 سے ذائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں ۔

 

ایک ہفتے میں یمن کی جانب سے یہ دوسرا حملہ تھا ۔ اس سے قبل یمن باڈر لائن کراس کر کے سعودی فوجیوں پر حملے کرتے ہیں ۔

حج کے موقع پر سیکورٹی ہائی الرٹ ہے ۔ یمن کی طرف سےسعودی فوجی جہازوں پر بھی حملے کئے جا سکتے ہیں ۔ 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.