سعودی عرب کی معیشت تباہ ہونے کے بعد عالمی دنیا بھی سعودی عرب کو چھوڑنے لگی

کینیڈا کے بعد سویڈن اور فرانس نے بھی سعودی عرب میں جاری انسانیت سوز مظالم کے خلاف آواز اُٹھا لی ۔ 

کینیڈا اور سعودیہ میں جاری تنازع شدت اختیار کر گیا۔ اسلامی ممالک کے تین ملکوں نے سعودی عرب سے اپنی افواج واپس بُلا لی ہیں جب کہ سویڈن اور فرانس نے انسانی حقوق پر کینیڈا کے ساتھ کھڑے ہو گئے ہیں ۔

دو روز قبل یمن اور سعودی عرب کے درمیان جنگ میں شدت اختیار کر گئی ہے۔ حج کو 9 روز باقی ہیں ۔ سی آئی اے نے حج میں کسی بڑی دہشت گردی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ایران کے ساتھ حالات انتہائی کشیدہ ہیں ۔ جبکہ قطر کی باڈر لائن سے کوئی غیر متوقع حملہ ہو سکتا ہے۔ جمعہ کے روز یمن اور سعودی عرب کا ایک دوسرے کی طرف حملوں کا سلسہ جاری ہے اور درجنوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ۔ 

 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.