سعودی ولی عہد کی سرمایہ کاری تاریخی ہوگی۔ وزیر اعظم ۔ملک کی دولت بڑھے گی تو قرض اتارے جائیں گے۔ غربت میں کمی کا پروگرام بھی لارہے ہیں۔ سعودی ولی عہد ، آرمی چیف اور چیئرمین سینیٹ سے بھی ملاقات کریں گے

بادبان رپورٹ
سعودی ولی عہد کی سرمایہ کاری تاریخی ہوگی۔ وزیر اعظم
ملک کی دولت بڑھے گی تو قرض اتارے جائیں گے۔
غربت میں کمی کا پروگرام بھی لارہے ہیں۔
سعودی ولی عہد ، آرمی چیف اور چیئرمین سینیٹ سے بھی ملاقات کریں گے