سعودی ولی عہد کی آمد، اپوزیشن کو لال جھنڈی ۔ بادبان الرٹ۔

بادبان رپورٹ
سعودی ولی کے اعزاز میں عشائیہ، اپوزیشن کو دعوت نہ دینے کا فیصلہ

اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف، آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سمیت کسی اپوزیشن رہنما کو دعوت نہیں دی گئی۔
حکومت نے اپوزیشن کے ساتھ خراب تعلقات کے باعث اپوزیشن رہنماؤں کو نہیں بلایا گیا جبکہ اپوزیشن رہنماؤں کے خلاف چلنے والے مقدمات بھی انہیں مدعو نہ کرنے کی ایک وجہ ہے۔