سنجے دت کی پہلی بیٹی ترشیلا دت فلم ’’سنجو ‘‘سے ناخوش

 

 

خیال رہے سنجے دت کی پہلی شادی ریچا شرما سے ہوئی جن سے ان کی ایک ہی بیٹی ترشیلا دت ہیں اور ان کی دوسری بیوی سے کوئی اولاد نہیں تاہم سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم میں ان دونوں شادیوں کا تذکرہ نہیں کیا گیا بلکہ صرف ان کی تیسری بیوی مانیتادت کو دکھایا گیا ہے ۔

واضح رہے فلم نے اب تک نمائش کے ساتویں روز 200 کروڑ کا ہندسہ بھی عبور کرلیا ہے اور یہ رنبیر کپور کے فلمی کیریئر کی پہلی فلم بن گئی ہے جو 200 کروڑ کلب میں شامل ہوئی ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.