سندھ اسمبلی: وزراء اور ارکان کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل منظور

سندھ اسمبلی کے ارکان اپنے حقوق کیلئے اکٹھے ہو گئے۔ تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل منظور کر لیا گیا۔ اپوزیشن والے بھی حکومت کے ساتھ مل گئے۔ ارکان کے اتحاد نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ عوامی مفاد میں اکٹھے ہوں یا نہ ہوں ذاتی مفاد کے ون پوائنٹ ایجنڈے پر سب اکٹھے ہیں۔
This entry was posted in اہم خبریں. Bookmark the permalink.