اپوزیشن ارکان کی دھکمی کام کر گئی۔ منگل کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی سپیکر شہلا رضا کے پُرسکون لہجے نے ارکان کو حیرت زدہ کر دیا۔ پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی روبینہ قائم قانی نے گٹکے کی فروخت اور کھانے پر پابندی عائد کرنے کا بل اسمبلی میں پیش کیا جو کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا۔
سندھ اسمبلی میں گنے کی قیمتیں مقرر کرنے کے حوالے سے مسلم لیگ فنکشنل کے رکن سعید نظامانی نے قرارداد پیش کی تو شور شرابہ ہو گیا۔ معاملے پر حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے نظر آئے۔
ارکان سندھ اسمبلی نے ایوان کے ایجنڈے پر کئی کئی سال پرانے سوالات آنے کی شکایت کی۔ اجلاس جمعہ کی صبح تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔
-
Popular Posts
نیب ریفرنس: نواز، مریم کی 7 دن کیلئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کے خلاف نیب...
میرے اثاثوں کی جانچ پڑتال، شکایت کنندہ کا نام بتایا جائے: سعد رفیق خواجہ سعد رفیق کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پہلے ا...
لندن: کلثوم نواز کی ہسپتال میں ریڈیو تھراپی، مریم نواز کی دعا کی اپیل سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں مر...
عمران خان کی نکاح تقریب میں کون کون شریک تھا؟ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی شادی ک...
کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخی کیلئے اپیل کی تاریخ سماعت 24 اپریل مقرر قومی احتساب بیورو (نیب) نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو ضمانت ...
جاپان: آتش فشاں اڑھائی سو برس بعد پھٹ پڑا، راکھ کے بادل چھا گئے جاپان کے جزیرے کیوشو پر واقع آتش فشاں 1768ء میں پھٹا تھ...
وفاق کا واجبات کی ادائیگی تک کے الیکٹرک کو گیس دینے سے انکار وزیرِ توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ہم بلیک میل نہیں ...
فیروزوالہ: عطائی کی مبینہ غفلت سے زچگی کے دوران بچہ جاں بحق واقعہ فیروزوالہ تحصیل کے نواحی گاؤں ونڈالہ دیال شاہ میں...
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 0.07 سینٹ کمی، فی بیرل قیمت 49.09 ڈالرز عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں معمولی کمی۔ او...
قومی اسمبلی انسانی حقوق کمیٹی کا اجلاس، جسٹس (ر) جاوید اقبال کےانکشافات لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) جاوید اقبال نے بتا...
بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے سے متعلق اچھی خبر دیں گے، مفتاح اسماعیل مشیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ نگران...
بجلی کے نرخوں میں 44 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان تفصیلات کے مطابق سی پی پی اے کی جانب سے بجلی نرخوں میں ...
خورشید شاہ نے انتخابات سے قبل بھرتیوں پر پابندی مسترد کر دی قائدِ حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کی جانب سے لکھے گئ...
جامشورو یونیورسٹی کے سائن بورڈز انگریزی اور سندھی میں تحریر کرنے کا حکم سندھ یونیورسٹی جامشورو کی حدود کے اندر تمام سائن بورڈز ...
امریکی ملٹری اتاشی کا نام ای سی ایل میں نہ ڈالنے کا فیصلہ وزارتِ داخلہ نے معاملے کا باریک بینی سے جائزہ لیا ہے۔ و...
اشتہاری مہم کیس: شرجیل میمن اور دیگر ملزمان نے ضمانتی درخواستیں واپس لے لیں سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کے وکیل کا عدالت میں کہنا ت...
عمران خان نے اپنی کوتاہیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے اراکین کو شوکاز کیا: شیر پاؤ پشاور میں میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ا...
نیو اسلام آباد ائیر پورٹ کی ویڈٰیو بنانے والے 3 چینی باشندے گرفتار نیو ایئرپورٹ پر تعینات اے ایس ایف اہلکار نے عمارت کے قر...
بدترین لوڈشیڈنگ: پی ایس پی کا آج کے الیکٹرک کے باہر احتجاج کا اعلان مصطفی کمال نے سوئی سدرن کمپنی سے مطالبہ کیا کہ فوری طور...
لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش، گرمی کی پیش قدمی رک گئی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں...
Baadban Tv
- لندن: کلثوم نواز کی ہسپتال میں ریڈیو تھراپی، مریم نواز کی دعا کی اپیل
- چیف جسٹس کا عدم اطمینان، عمران خان نے دو سوال سامنے رکھ دیے
- کراچی میں لوڈشیڈنگ، وزیرِ اعلیٰ سندھ نے ساری ذمہ داری وفاق پر ڈال دی
- چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کل لندن روانہ ہوں گے
- میرے اثاثوں کی جانچ پڑتال، شکایت کنندہ کا نام بتایا جائے: سعد رفیق
- وفاق کا واجبات کی ادائیگی تک کے الیکٹرک کو گیس دینے سے انکار