سندھ : ڈپٹی ڈی جی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے گھر نیب کا چھاپہ ، کیا کچھ برامد ہوا ؟ تفصیلات جانئے

نیب کا ڈپٹی ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عادل عمر کے گھر رات گئے چھاپہ…..
مندرجہ ذیل دستاویزات برآمد

مرسیڈیز گاڑی قیمت 80 سے 90 لاکھ
گاڑی ٹویوٹا پریمو مالیت 28 لاکھ
سوزوکی سووفٹ ماڈل 2014
لینڈکروزر ماڈل 2014 مالیت 2کروڑ 20لاکھ
کیش اور پرائزبانڈ مالیت 55 لاکھ
50 کروڑ روپے مالیت کے پلاٹس
دُبئی میں تین جائیدادیں
بینک اکاؤنٹس جن میں 5 کروڑ بیلنس موجود.

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.