سٹیبلشمنٹ نے متحدہ اور پی ایس پی معاملہ طے نہیں کرایا: ڈی جی رینجرز سندھ

 
متحدہ اور پی ایس پی الزامات سے کراچی کی سیاست میں ہلچل، سیاسی حلقوں کی طرف سے اٹھنے والے سوالات پر ڈی جی رینجرز سندھ کا کھل کر اظہار خیال، دنیا کامران خان کے ساتھ میں ہر سوال کا دو ٹوک جواب، میجر جنرل محمد سعید نے متحدہ اور پی ایس پی معاہدہ کرانے کا الزام مسترد کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ معاہدہ ٹوٹنے پر کسی شخصیت کا نام نہیں لیں گے۔ پولیسنگ کا کردار ملنے پر تمام جماعتوں سے بات تو ہو گی۔ پی ایس پی اور متحدہ ضم ہوں یا علیحدہ رہیں لیکن تشدد واپس نہیں آنا چاہیے۔
This entry was posted in Uncategorized. Bookmark the permalink.