سپریم جوڈیشل کونسل کی سفارش پر نامور جسٹس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ تفصیلات بادبان رپورٹ میں

بادبان رپورٹ : جسٹس شوکت عزیز کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس شوکت عزیز کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کی تھی۔ عہدے سے ہٹانے کی وجہ اداروں اور عدلیہ مخالف بیانات تھی جو جسٹس شوکت عزیز نے راولپنڈی بار میں دیئے تھے۔ صدرِ پاکستان عارف علوی نے سفارش پر دستخط کر دئے۔