سپریم کورٹ: شاہد مسعود کی معافی اور مقدمہ واپس لینے کی پیشکش مسترد

چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے زینب قتل کے مجرم عمران علی سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کی معافی کی پیشکش پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اب معافی کا وقت گزر چکا ہے ، پہلے غلط بیانی تسلیم کر کے معافی مانگیں ، اس کے بعد دیکھیں گے کیا کرنا ہے

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*