سپریم کورٹ میں 100 سالہ پرانے مقدمے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق ٹرائل کورٹس سے معاملہ 2005ء میں سپریم کورٹ آیا جہاں چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے 5600 کنال اراضی شریعت کے مطابق ورثاء میں تقسیم کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس موقع پر چیف جسٹس کا کہن ا انہوں نے کہا کہ عدالت کسی کو بھی شرعی وراثتی حصے سے محروم نہیں کر رہی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.