سپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی 3 قائمہ کمیٹوں کی رکنیت ختم کر دی ہے۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

قومی اسمبلی سیکٹریٹ نے اس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔ سپیکر اسد قیصر نے شہباز شریف کی درخواست پر ان کی رکنیت ختم کی ہے۔

شہباز شریف کی قائمہ کمیٹی برائے قانون انصاف، قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات اور قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر کی رکنیت ختم کی گئی ہے۔