سکھ کمیونٹی کی سربرا کی عمران خان سے دوہا میں مُلاقات۔ مُلاقات میں کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھنے پر شکریہ ادا کیا گیا۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

Baadban Report: Representatives of Sikh community in Qatar called on Prime Minister Imran Khan in Doha.

The representatives thanked the Prime Minister for the groundbreaking of Kartarpur Corridor which was the longstanding desire of the Sikh community globally.

کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھ کر وزیراعظم عمران خان نے دنیا بھر میں سکھ کمیونٹی کے دل جیت لیے ہیں: نمائندگان سکھ کمیونٹی۔