سیاست اب دشمنی کی طرف گامزن فریال کی گرفتاری علیمہ خان کی گرفتاری کی وجہ بنے گی دشمنی اس حد تک نہ بڑھنے پاے کے کل کسی کی بیوی آور بحن محفوظ نہ رھے غداری مے مرتکب افراد کی بیوی بچوں کو نحی چھیڑا جاتا فریال تالپور کی گرفتاری خبر کےلیے خبر کو کلک کیجیے

2

احتساب عدالت اسلام آباد

جعلی اکاؤنٹس کیس

سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کے بعد نیب نے فریال تالپور کو بھی گرفتار کر لیا

سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کی جانب سے حراست میں لیا گیا

*فریال تالپور کو آج نیب کی جانب سے احتساب عدالت پیش کیا جائے گا*

*نیب کی جانب سے ایم پی اے فریال تالپور کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کیلئے پیش کیا جائے گا*

نیب کی جانب سے فریال تالپور کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کی استدعا کی جائے گی، زرائع

*جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کیلئے فریال تالپور کو صبح 11 بجے احتساب عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا، زرائع*